ENVIAR LETRAS
Top 100
Lanzamientos de álbumes
Artistas
Comunidade
Francés
Portuguese
Inglés
Corrección Letra
Jind Mahiya
par
Shuja Haider
Regreso
Letra
حال قلب یا حبیبي حال قلب یا حبیبي جلتا بُجھتا کبھی کبھی تیری طلب یا حبیبي کوئ حُور نا پُر کردی مِلا مِلا دِل ماہیِہ تُو ہے میری جِند ماہیِہ سارے مُنڈے تیرے بھائ بھائیہ میں اِک تیرا پیار مِلا مِلا دِل ماہیِہ تُو ہے میری جِند ماہیِہ سارے مُنڈے تیرے بھائ بھائیہ میں اِک تیرا پیار چن مکھڑا تے بُل برفی من مِٹھڑا کر گئ نُورِ نظر خوشبوٴِ کلی چَن چڑھیا کر گئ تارے فلک سے لے آوٴں تُو جو کہے ابھی ابھی سات سمندر ڈُوبوں تیرے دِید نے ہد کر دی مِلا مِلا دِل ماہیِہ تُو ہے میری جِند ماہیِہ سارے مُنڈے تیرے بھائ بھائیہ میں اِک تیرا پیار مِلا مِلا دِل ماہیِہ تُو ہے میری جِند ماہیِہ سارے مُنڈے تیرے بھائ بھائیہ میں اِک تیرا پیار حبیبي حبیبي حبیبي حبیبي حبیبي حبیبي حبیبي حبیبي حبیبي حبیبي حبیبي حبیبي گلّاں ساریاں تُو فر فر کرگئی تیریاں نِگاہواں کی اثر کر گئیں جھوٹ نہیں سچ بولوں گا حُسن کا پربت سر کر گئی مُجھے حاٖضری دینے دے کُچھ کاغزوں پہ لِکھ دوں تیرے نام کے آخِر اپنا یہ نام زرا میں لِکھ دُوں حال قلب یا حبیبي جلتا بُجھتا کبھی کبھی تیری طلب یا حبیبي کوئ حُور نا پُر کردی مِلا مِلا دِل ماہیِہ تُو ہے میری جِند ماہیِہ سارے مُنڈے تیرے بھائ بھائیہ میں اِک تیرا پیار مِلا مِلا دِل ماہیِہ تُو ہے میری جِند ماہیِہ سارے مُنڈے تیرے بھائ بھائیہ چن مکھڑا تے بُل برفی من مِٹھڑا کر گئ نُورِ نظر خوشبوٴ کلی چَن چڑھیا کر گئ تارے فلک سے لے آوٴں تُو جو کہے ابھی ابھی سات سمندر ڈُوبوں تیرے دِید نے ہد کر دی مِلا مِلا دِل ماہیِہ تُو ہے میری جِند ماہیِہ سارے مُنڈے تیرے بھائ بھائیہ میں اِک تیرا پیار مِلا مِلا دِل ماہیِہ تُو ہے میری جِند ماہیِہ سارے مُنڈے تیرے بھائ بھائیہ حبیبي حبیبي حبیبي حبیبي حبیبي حبیبي حبیبي حبیبي حبیبي حبیبي حبیبي حبیبي
videoclip
Tu nombre será publicado. Deje los campos en blanco para permanecer en el anonimato.
Enviar
Modal title
×
Insertar medios
Video URL?
(YouTube, Vimeo, Instagram, DailyMotion, Soundcloud)
×
Recuérdame
Contraseña perdida
Conectarte
Registrarse