ENVIAR LETRAS
Top 100
Lanzamientos de álbumes
Artistas
Comunidade
Francés
Portuguese
Inglés
Corrección Letra
Roye Roye
par
Sahir Ali Bagga
Regreso
Letra
سینہ جلاوے کیسا درد ملا وے او میرے خدایا کیوں درد بنایا ایسے چھوڑنا دل توڑنا یہ کوئی مذاق تو نہیں روئے روئے نیناں میرے روئے روئے نیناں میرے روئے روئے نیناں میرے روئے روئے نیناں میرے کوئی مجبوری لے کے آئی ہے دوری دے کے دل نے دُہائی فریاد سنائی میں نے پائی ہے یہ جدائی ہے یہ کوئی مذاق تو نہیں روئے روئے نیناں میرے روئے روئے نیناں میرے روئے روئے نیناں میرے روئے روئے نیناں میرے اپنا تمہیں کیا مگر اپنے نہ تم ہوئے کیوں سینے سے لگایا تھا کیوں اجنبی ہوئے انج نہیں ہر دے جیڑھے پیار کر دے ایسے چھوڑنا دل توڑنا یہ کوئی مذاق تو نہیں روئے روئے نیناں میرے روئے روئے نیناں میرے روئے روئے نیناں میرے روئے روئے نیناں میرے تھی محبت جو تیری وہی قسمت میں نہ تھی تو جدا ہونا ہی تو ضروری تھا بے وفا ہونا بھی تو ضروری تھا ربا تیرے ہی ہاتھ میں تھے وہ سارے ہی راستے کیا میرا ہاتھ چھوڑنا ضروری تھا کیا میرے دل کو توڑنا ضروری تھا قسمت کی مہربانیاں شکوہ کسی سے کیا سہنی پڑیں ہیں دوریاں کرتے بھی ہم تو کیا انج نہیں کر دے جیڑھے کار کر دے میں نے پائی ہے یہ جدائی ہے یہ کوئی مذاق تو نہیں روئے روئے نیناں میرے روئے روئے نیناں میرے روئے روئے نیناں میرے روئے روئے نیناں میرے نیناں وے
videoclip
Tu nombre será publicado. Deje los campos en blanco para permanecer en el anonimato.
Enviar
Modal title
×
Insertar medios
Video URL?
(YouTube, Vimeo, Instagram, DailyMotion, Soundcloud)
×
Recuérdame
Contraseña perdida
Conectarte
Registrarse