SUBMIT LYRICS
Top 100
Album releases
artists
Community
French
Spanish
Portuguese
Correction Lyrics
Tera Woh Pyar (Nawazishein Karam)
by
Shuja Haider
Back
Lyrics
باتیں تیری کرتے ہوئے تھک کے سو جاتی ہوں سرہانے آسماں جانے کہاں مڑ جاتی ہیں دیکھتے دیکھتے تجھے یہ گلیاں تیری طرح خوشبو چلے تارے ہماری طرح راتوں سے ملے سنی نہیں زمانے نے تیری میری کہانیاں کردے کوئی نوازشیں کرم مہربانیاں یہ آرزو تھی کہ دیکھے یہ دنیا ہم جیسا کوئی دیوانہ ہی نہیں کردے کوئی نوازشیں کرم مہربانیاں رات اندھیری میں چھپ رہے تھے گم ایک سویرا ڈھونڈ رہے تھے صدیوں سے جیسے جاگ رہے تھے پیار کو اپنے ڈھانپ رہے تھے پھر گر پڑے کوئی ملا نہ سہارا کیا کریں سنی نہیں زمانے نے تیری میری کہانیاں تیرا وہ پیار یاد آئے گا بھولے گا نہ یہ دل میرا کیا ہو گیا سوچا نہ تھا (تیرا وہ پیار ، تیرا وہ پیار) (تیرا وہ پیار ، تیرا وہ پیار) (تیرا وہ پیار ، تیرا وہ پیار) (تیرا وہ پیار ، تیرا وہ پیار)
music video
Your name will be published. Leave fields blanks to remain anonymous.
Submit
Modal title
×
Insert media
Video URL?
(YouTube, Vimeo, Instagram, DailyMotion, Soundcloud)
×
Remember me
Lost password
Sign in
Register